نفلنمازیں
بیعتہونےکےلئےاِستخارہ
سوال:۔
کیا کسی پیر صاحب سے بیعت ہونے کے لئے بھی اِستخارہ کیا جاسکتا ہے؟
جواب:۔
کسی بزرگ سے بیعت ہونا ہو تو اس کے لئے بھی اِستخارہ کرلینا چاہئے۔(۱)
- (۱) قال الشیخ إسماعیل وفی شرح الشرعۃ من ھم بأمر وکان لَا یدری عاقبتہ ولَا یعرف ان الخیر فی ترکہ أو الْإقدام علیہ فقد أمرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان یرکع رکعتین ۔۔۔ فإذا فرغ قال اللّٰھم ۔۔۔إلخ۔ (منحۃ الخالق علی البحر الرائق ج:۲ ص:۵۶، کتاب الصلاۃ، طبع بیروت)۔

