نفلنمازیں
کاروبارکےلئےاِستخارےکاطریقہ
سوال:۔
میں جس فیکٹری میں ملازمت کرتا ہوں، وہ لوگ ملاوَٹ کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ جو تھوڑی بہت رقم فیکٹری سے ملے، اس سے اپنا کاروبار کرلوں، کیا میں اس طرح اِستخارہ کرسکتا ہوں کہ میں کونسا کاروبار کروں جو میرے اور میری اولاد کے لئے رزقِ حلال اور خیر وبرکت والا ہو؟
جواب:۔
اِستخارہ کرنا چاہئے کہ میں فلاں کام کروں یا نہیں کروں۔(۱)
- (۱) قال الشیخ إسماعیل وفی شرح الشرعۃ من ھم بأمر وکان لَا یدری عاقبتہ ولَا یعرف ان الخیر فی ترکہ أو الْإقدام علیہ فقد أمرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان یرکع رکعتین ۔۔۔ فإذا فرغ قال اللّٰھم ۔۔۔إلخ۔ (منحۃ الخالق علی البحر الرائق ج:۲ ص:۵۶، کتاب الصلاۃ، طبع بیروت)۔

