نفلنمازیں
دورانخوابمیںبارشدیکھنا
سوال:۔
میری بہن کا رشتہ چچا کے گھر سے آیا تھا، چونکہ پہلے کی ناراضگی کی وجہ سے دِل مطمئن نہیں تھا، اس لئے ہم نے اِستخارہ کروایا، خواب میں بہت زیادہ بارش آئی، کسی عالم سے پوچھا تو معلوم ہوا کہ بارش خوشی کا اِظہار ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟
جواب:۔
صحیح ہے۔

