بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

اِستخارہ‌کرنے‌کا‌شرعی‌طریقہ

سوال:۔

اِستخارہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ اور اِسلام کی رُو سے اِستخارے کی کیا حیثیت ہے؟

جواب:۔

دو رکعت نماز اَدا کرکے اِستخارے کی دُعا پڑھ لی جائے، حدیث شریف میں اِستخارہ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے، اِستخارے کے بعد خدا تعالیٰ کام میں بہتری فرماتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) وعن جابر قال: کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یعلمنا الْإستخارۃ أی طلب تیسر الخیر فی الأمرین من الفعل أو الترک من الخیر وھو ضد الشر فی الأمور أی التی نرید الْإقدام علیھا مباحۃ کانت أو عبادۃ ۔۔۔ ویمضی بعد الْإستخارۃ لما ینشرح لہ صدرہ إنشراحًا خالیًا عن ھویٰ النفس فإن لم ینشرح لشیء فالذی یظھر أنہ یکرر الصلاۃ حتّٰی یظھر لہ الخیر قیل إلٰی سبع مرات۔ (مرقاۃ شرح مشکٰوۃ ج:۲ ص:۱۸۷، باب التطوع)۔