بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

صلوٰۃ‌الحاجت‌کب‌تک‌پڑھتے‌رہنا‌چاہئے؟

سوال:۔

کیا حاجت کی رکعتوں کو اس وقت تک پڑھتے رہنا چاہئے جب تک کہ وہ حاجت پوری نہ ہوجائے؟

جواب:۔

جی ہاں! جب تک حاجت پوری نہ ہو، مسلسل مانگتے ہی رہنا چاہئے اور مانگنے کے لئے نمازِ حاجت بھی پڑھتے رہیں تو نورٌ علیٰ نور ہے۔(۱)

  1. (۱) ومن المندوبات صلاۃ الحاجۃ ۔۔۔ قال مشایخنا: صلینا ھٰذہ الصلٰوۃ فقضیت حوائجنا مذکور فی الملتقط ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۲۸، باب الوتر والنوافل، مطلب فی صلاۃ الحاجۃ)۔