نفلنمازیں
وترکےبعدنفلضرورینہیں
سوال:۔
کیا تہجد کی نماز کے بعد وتر اور وتر کے بعد کی نفل پڑھنا ضروری ہے یا صرف وتر ہی کافی ہے؟
جواب:۔
وتر کے بعد نفل ضروری نہیں۔(۱)
- (۱) والنفل فی اللغۃ: الزیادۃ، وفی الشریعۃ: زیادۃ عبادۃ شرعت لنا لَا علینا۔ (شامی ج:۲ ص:۳، باب الوتر والنوافل)۔

