نفلنمازیں
مغربکےنوافلچھوڑناکیساہے؟
سوال:۔
مغرب کی نماز میں فرضوں کے بعد دو سنت کے بعد دو نفل پڑھنے ضروری ہیں؟ اور اگر کوئی پڑھے تو گناہگار تو نہ ہوگا؟
جواب:۔
نفل کے معنی ہی یہ ہیں کہ اس کے پڑھنے کا ثواب ہے، چھوڑنے کا کوئی گناہ نہیں۔(۱)
- (۱) ایضاً۔

