نفلنمازیں
کیانفلچھوڑسکتےہیں؟
سوال:۔
بعض لوگوں کو میں نے دیکھا ہے کہ عشاء کی نماز میں بعد نماز فرض سنت پڑھتے ہیں اور نفل ادا کئے بغیر ہی وتر پڑھنا شروع کردیتے ہیں، اور کوئی کوئی تو سنت اور وتر کے بعد کے نوافل ترک کردیتے ہیں، ایسا کرنا کہاں تک دُرست ہے؟
جواب:۔
نفل کی تعریف ہی یہ ہے کہ جو چاہے پڑھے، جو نہ چاہے، نہ پڑھے۔(۱)
- (۱) نافلۃ وھو فی اللغۃ الزیادۃ وفی الشرع العبادۃ التی لیست بفرض ولَا واجب ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ج:۱ ص:۳۸۳)، والنفل فی اللغۃ الزیادۃ وفی الشریعۃ زیادۃ عبادۃ شرعت لنا لَا علینا۔ (شامی ج:۲ ص:۳، باب الوتر والنوافل)۔

