بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

تہجد‌کی‌نماز‌کے‌لئے‌سونا‌یا‌اونگھنا‌ضروری‌ہے

سوال:۔

کیا تہجد کی نماز کے لئے عشاء کی نماز کے بعد سونا یا اونگھ آنا ضروری ہے؟

جواب:۔

تہجد اصل میں اسی کو کہتے ہیں جو سونے کے بعد پڑھی جائے،(۱) لیکن جس کو اُٹھنے کا بھروسہ نہ ہو وہ عشاء کے بعد پڑھ لے، اِن شاء اللہ اس کو ثواب مل جائے گا۔

  1. (۱) وقد ذکر القاضی حسین من الشافعیۃ أنہ فی الْإصطلاح التطوع بعد النوم وأید بما فی معجم الطبرانی من حدیث الحجاج بن عمرو رضی اللہ عنہ قال یحسب أحدکم إذا قام من اللیل یصلی حتّی یصبح أنہ قد تھجد إنما التھجد المرء یصلی الصلاۃ بعد رقدۃ ۔۔۔ أقول الظاھر أن حدیث الطبرانی الأوّل بیان لکون وقتہ بعد صلاۃ العشاء ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۲۴، مطلب فی صلاۃ اللیل)۔