بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

تہجد‌کی‌نماز‌کے‌لئے‌نہ‌اُٹھ‌سکنے‌کا‌گمان‌ہو‌تو‌کیا‌کریں؟

سوال:۔

آدمی کو گمان ہو کہ وہ رات کو تہجد کے لئے نہیں اُٹھ سکتا تو وہ بعد عشاء اور سونے سے پہلے تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب:۔

پڑھ سکتا ہے، مگر ہمیشہ آخر شب میں اُٹھنے کی نیت کرکے سونا چاہئے۔(۱)

  1. (۱) ’’وما کان بعد صلاۃ العشاء فھو من اللیل‘‘ وھٰذا یفید أن ھٰذہ السُّنّۃ تحصل بالنّفل بعد صلاۃ العشاء قبل النوم ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۲۴، مطلب فی صلاۃ اللیل)۔