بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

تہجد‌کی‌نماز‌میں‌کون‌سی‌سورۃ‌پڑھنی‌چاہئے؟

سوال:۔

تہجد کی نماز میں کیا پڑھا جاتا ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ دو رکعت نفل میں ۱۲ قل پڑھنے چاہئیں، آپ اس کا صحیح طریقہ بتادیجئے۔

جواب:۔

جو سورتیں یاد ہوں پڑھ لیا کریں، شریعت نے کوئی سورتیں متعین نہیں کیں۔(۲)

  1. (۲) ویکرہ أن یوقت شیئًا من القرآن بشیء من الصلٰوۃ ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۴۹، وأیضًا ھدایۃ ج:۱ ص:۱۰۰، وأیضًا درمختار مع الشامی ج:۱ ص:۵۴۴)۔