بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نمازِ‌تراویح

غیررمضان‌میں‌تراویح

سوال:۔

ماہِ رمضان میں مجبوری کے تحت روزے رکھے جانے سے رہ جاتے ہیں، اور بعد میں جب یہ روزے رکھے جاتے ہیں تو کیا ان کے ساتھ نمازِ تراویح بھی پڑھی جاتی ہے کہ نہیں؟

جواب:۔

تراویح صرف رمضان میں پڑھی جاتی ہے۔(۱)

  1. (۱) التراویح سنۃ مؤکدۃ، وینبغی أن یجمع الناس فی کل لیلۃ من شھر رمضان بعد العشاء۔ (الْإختیار لتعلیل المختار ج:۱ ص:۶۹، کتاب الصلاۃ، باب النوافل، فصل فی التراویح، طبع دار المعرفۃ، بیروت)۔