بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نمازِ‌تراویح

تراویح‌میں‌قرآن‌دیکھ‌کر‌پڑھنا‌صحیح‌نہیں

سوال:۔

کیا تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا جائز ہے؟

جواب:۔

تراویح میں قرآن مجید دیکھ دیکھ کر پڑھنا صحیح نہیں، اگر کسی نے ایسا کیا تو نماز فاسد ہوجائے گی۔(۱)

  1. (۱) ولو قرأ المصلی من المصحف فصلٰوتہ فاسدۃ ۔۔۔إلخ۔ (البدائع الصنائع ج:۱ ص:۲۳۶)۔