بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نمازِ‌تراویح

تراویح‌میں‌اِمام‌کی‌آواز‌نہ‌سن‌سکے‌تب‌بھی‌پورا‌ثواب‌ملے‌گا

سوال:۔

تراویح میں زیادہ مخلوق ہونے کی وجہ سے اگر پیچھے والی صف قرآن نہ سن پائے تو کیا ثواب وہی ملے گا جو سامع کو مل رہا ہے؟

جواب:۔

جی ہاں! ان کو بھی پورا ثواب ملے گا۔