نمازِتراویح
گھرمیںتراویحپڑھنےوالاوترچاہےآہستہپڑھےچاہےجہراً
سوال:۔
کیا گھر میں تنہا پڑھنے والا بھی تراویح اور وتر جہراً پڑھے گا؟
جواب:۔
دونوں طرح سے جائز ہے، آہستہ بھی اور جہراً بھی۔(۱)
- (۱) وفی اللیل یتخیر اعتبارا بالفرض فی حق المنفرد وھٰذا لأنہ مکمل لہ فیکون تبعا لہ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۱۱۶، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، وأیضًا فی الدر مع الشامی ج:۱ ص:۵۳۳، وأیضًا فی فتح القدیر ج:۱ ص:۲۳۰)۔

