نمازِتراویح
اکیلےتراویحاداکرناکیساہے؟
سوال:۔
اگر کوئی انسان نمازِ تراویح باجماعت ادا نہ کرسکے تو کیا وہ الگ پڑھ سکتا ہے؟
جواب:۔
اگر کسی عذر کی وجہ سے تراویح باجماعت نہیں پڑھ سکتا تو تنہا پڑھ لے، کوئی حرج نہیں۔(۱)
- (۱) أما لو تخلف عنھا رجل من أفراد الناس وصلّٰی فی بیتہ فقد ترک الفضیلۃ ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۴۵، مبحث صلاۃ التراویح)۔

