نمازِتراویح
نمازِتراویحسےقبلوترپڑھسکتاہے
سوال:۔
تراویح سے پہلے وتر پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔
وتر تراویح کے بعد پڑھنا افضل ہے، لیکن اگر پہلے پڑھ لے تب بھی دُرست ہے۔(۱)
- (۱) ثم یوتر بھم ۔۔۔ والأصح ان وقتھا بعد العشاء إلٰی آخر اللیل قبل الوتر وبعدہ ۔۔۔إلخ۔ (الجوھرۃ النیرۃ ج:۱ ص:۱۰۰، وأیضًا درمختار مع الشامی ج:۲ ص:۴۴، باب الوتر والنوافل، مبحث صلاۃ التراویح)۔

