بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نمازِ‌تراویح

دورانِ‌تراویح‌’’قُلۡ‌هُوَ‌ٱللَّهُ‘‘‌کو‌تین‌بار‌پڑھنا‌کیسا‌ہے؟

سوال:۔

دورانِ تراویح یا شبینہ تلاوت کلامِ پاک میں کیا ’’قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ‘‘ کی سورۃ کو تین بار پڑھنا چاہئے؟

جواب:۔

تراویح میں’’قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ‘‘ تین بار پڑھنا جائز ہے، مگر بہتر نہیں، تاکہ اس کو سنتِ لازمہ نہ بنالیا جائے۔(۱)

  1. (۱) قرائۃ قل ھو اللہ أحد ثلاث مرات عند ختم القرآن لم یستحسنھا بعض المشائخ، وقال الفقیہ أبو اللیث ھٰذا شیء استحسنہ أھل القرآن وأئمۃ الأمصار فلا بأس بہ ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ص:۴۹۶، طبع سھیل اکیڈمی)۔