عیدینکینمازعیدیکیرسمسوال:۔ عید کے دن عیدی کی رسم جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا دینے والے کو گناہ تو نہیں ہوگا؟جواب:۔ عید کے روز اگر عیدی کو اسلامی عبادت یا سنت نہیں سمجھا جاتا، محض خوشی کے اظہار کے لئے ایسا کیا جاتا ہے تو کوئی حرج نہیں۔صفحہ پرنٹ کریںعیدی کی رسمخوشی کے اظہار