عیدینکینماز
عیدکینمازایکاِمامپڑھائےاورخطبہدُوسرادےتوکیاحکمہے؟
سوال:۔
ایک اِمام عید کی نماز پڑھاتا ہے، خطبہ دُوسرا پڑھتا ہے، یہ کیسا ہے؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) وفی القنیۃ واتحاد الخطیب والْإمام لیس بشرط علی المختار نھر وفی الذخیرۃ لو خطب صبی عاقل وصلی بالغ جاز لٰـکن الأولٰی الْإتحاد کما فی شرح الآثار۔ (مراقی الفلاح مع حاشیۃ طحطاوی ص:۲۷۶، طبع میر محمد کتب خانہ)۔

