عیدینکینماز
قبولیتکادنکسملککیعیدکاہوگا؟
سوال:۔
مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ کرۂ ارض پر عید مختلف دنوں میں ہوتی ہے، جیسا کہ اس سال سعودیہ میں عید تین دن پہلے ہوئی،اس لئے آپ مہربانی فرماکر یہ بتائیں کہ قبولیت کا دن کس ملک کی عید پر ہوگا؟
جواب:۔
جس ملک میں جس دن عید ہوگی، اس دن وہاں اس کی برکات بھی حاصل ہوں گی، جس طرح جہاں فجر کا وقت ہوگا وہاں اس وقت کی برکات بھی ہوں گی، اور نمازِ فجر بھی فرض ہوگی۔

