عیدینکینماز
عورتوںکاعیدکےلئےعیدگاہجانا
سوال:۔
کیا عورتیں عیدگاہ میں عید کے لئے جاسکتی ہیں؟
جواب:۔
عورتوں کا جانا مکروہ ہے۔(۱)
- (۱) ویکرہ حضورھن الجماعۃ ولو لجمعۃ وعید ووعظ مطلقًا ولو عجوزًا لیلًا علی المذھب المفتٰی بہ ۔۔۔إلخ۔ (الدرالمختار باب الْإمامۃ ج:۱ ص:۵۶۶)۔

