عیدینکینماز
عورتوںکاعیدینکینمازگھرپراَداکرنا
سوال:۔
عورتیں عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز باجماعت یا اکیلی گھر پر نماز پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟
جواب:۔
عید کی نماز بھی عورتوں کے ذمے نہیں، اور ان کا باجماعت یا اِنفرادی طور پر عید پڑھنا بھی صحیح نہیں۔(۱)
- (۱) اعلم ان صلٰوۃ العید واجبۃ علٰی من تجب علیہ الجمعۃ ھٰذا ھو الصحیح من المذھب ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ص:۵۶۵)۔

