عیدینکینماز
بلاعذرنمازِعیدمسجدمیںپڑھنامکروہہے
سوال:۔
نمازِ عید کا مسجد میں پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔
بغیر عذر کے عید کی نماز مسجد میں پڑھنا مکروہ ہے۔(۱)
- (۱) الخروج إلی الجبانۃ فی صلاۃ العید سنۃ وإن کان یسعھم المسجد الجامع علٰی ھٰذا عامۃ المشائخ وھو الصحیح۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۵۰، الباب السابع عشر فی صلاۃ العیدین)۔

