عیدینکینماز
نمازِعیدینکینیت
سوال:۔
نمازِ عیدین کی نیت کس طرح کی جاتی ہے؟
جواب:۔
نمازِ عید کی نیت اس طرح کی جاتی ہے کہ میں دو رکعت نماز عیدالفطر یا عیدالاضحی واجب مع تکبیرات زائد کی نیت کرتا ہوں۔(۱)
- (۱) وکیفیۃ صلاتھا أی العیدین أن ینوی عند أداء کل منھما صلاۃ العید بقلبہ ویقول بلسانہ أصلی صلاۃ العید ﷲ تعالٰی ۔۔۔إلخ۔ (مراقی الفلاح علٰی ھامش الطحطاوی ص:۲۹۰، باب العیدین، طبع میر محمد کتب خانہ)۔

