بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

کیا‌عورتیں‌نمازِ‌جمعہ‌میں‌شریک‌ہوسکتی‌ہیں؟

سوال:۔

عورتیں مسجد میں جمعہ کی نماز اِمام صاحب کے ساتھ باجماعت ادا کرسکتی ہیں یا نہیں؟

جواب:۔

عورتوں کا مساجد میں نماز باجماعت کے لئے جانا فسادِ زمانہ اور خوفِ فتنہ کی وجہ سے مکروہ ہے۔(۱)

  1. (۱) ویکرہ حضورھن الجماعۃ ولو لجمعۃ وعید ووعظ مطلقًا ولو عجوزًا لیلًا علی المذھب المفتی بہ ۔۔۔إلخ۔ (رد المحتار مع الدر المختار ج:۱ ص:۵۶۶، باب الْإمامۃ)۔