جمعہکینماز
جمعہکےوعظکےدورانذکراللہیادُرودشریفپڑھنا
سوال:۔
کیا نمازِ جمعہ میں وعظ کے درمیان ذکر اللہ یا دُرود شریف پڑھنا صحیح ہے؟
جواب:۔
وعظ کے دوران وعظ کی طرف متوجہ ہونا چاہئے، اس وقت کچھ پڑھنا صحیح نہیں۔(۱)
- (۱) گزشتہ حاشیہ: واذا شرع فی الدعاء۔۔ الخ ملاحظہ ہو۔

