بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

جمعہ‌کے‌خطبے‌کی‌اَذان‌کا‌جواب‌دینا

سوال:۔

جمعہ کی نماز میں سنتوں سے پہلے ایک اَذان ہوتی ہے، اور دُوسری سنتوں کے بعد، دونوں میں سے کس اَذان کا جواب دینا چاہئے؟

جواب:۔

جمعہ میں خطبے کی اَذان کا جواب نہیں دیا جاتا۔(۱)

  1. (۱) قال: وینبغی أن لَا یجیب بلسانہ إتفاقًا فی الأذان بین یدی الخطیب ۔۔۔إلخ۔ (درمختار ج:۱ ص:۳۹۹، باب الأذان)۔