جمعہکینمازخطبےمیںخطیبکاہاتھباندھکرکھڑےہوناسوال:۔ جمعہ کا خطبہ کہتے وقت کیا خطیب ایسے ہاتھ باندھ سکتا ہے جیسے نماز میں کھڑا ہو؟ سنا ہے یہ ادب صرف اللہ کے دربار (نماز) کا ہے۔جواب:۔ خطبے میں ہاتھ سیدھے چھوڑ کر کھڑا ہونا چاہئے۔صفحہ پرنٹ کریںخطبے میں خطیب کا ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوناہاتھ سیدھے چھوڑ کر