جمعہکینماز
دورانِخطبہسلامکرنا،جوابدیناحرامہے
سوال:۔
مسجد میں جمعہ کا خطبہ پیش اِمام پڑھ رہا ہو اور کوئی شخص آکر سلام کرے تو مسجد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو اس کے سلام کا جواب دینا چاہئے؟
جواب:۔
خطبہ کے دوران سلام کہنا اور سلام کا جواب دینا دونوں حرام ہیں۔(۱)
- (۱) وإذا خرج الْإمام فلا صلاۃ ولَا کلام ۔۔۔ أو رد السلام ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۴۷، کتاب الصلاۃ)۔

