بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

خطبہ‌جمعہ‌کے‌دوران‌بآواز‌آمین‌کہنا‌صحیح‌نہیں

سوال:۔

یہاں خطبہ جمعہ میں دُوسرے خطبہ کے دوران جب خطیب صاحب دُعائیہ کلمات پڑھتے ہیں تو تقریباً سب ہی لوگ ہاتھ اُٹھاکر بآوازِ خفیف آمین کہتے جاتے ہیں، کیا یہ عمل جائز ہے؟

جواب:۔

خطبہ کے دوران زبان سے آمین کہنا صحیح نہیں، دِل میں کہیں۔(۱)

  1. (۱) وإذا شرع فی الدعاء لَا یجوز للقوم رفع الیدین ولَا تأمین باللسان جھرًا فإن فعلوا ذٰلک أثموا۔ (فتاویٰ شامی ج:۲ ص:۱۵۸، باب الجمعۃ، مطلب فی شروط وجوب الجمعۃ)۔