جمعہکینماز
جمعہکےخطبہسےپہلےتسمیہبلندآوازسےکیوںنہیںپڑھیجاتی؟
سوال:۔
جمعہ کے خطبہ میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھ کر کیوں نہیں شروع کیا جاتا؟
جواب:۔
اسی طرح منقول چلا آتا ہے۔(۱)
- (۱) الخطبۃ تشتمل علٰی فرض وسنۃ فالفرض شیئان الوقت ۔۔۔ والثانی ذکر اللہ تعالٰی وکفت تحمیدۃ أو تھلیلۃ أو تسبیحۃ ھذا إذا کان علٰی قصد الخطبۃ ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۴۷، الباب السادس عشر فی صلاۃ الجمعۃ)۔

