جمعہکینماز
خطبہجمعہکےدورانسنتیںپڑھنا
سوال:۔
یہاں سعودیہ میں جمعہ کے دن اکثر لوگ خطبہ جمعہ کے دوران سنتیں پڑھتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ جبکہ خطیب حضرات ان کو کچھ نہیں کہتے۔
جواب:۔
ہمارے نزدیک جائز نہیں،(۱) ان کے نزدیک جائز ہے۔
- (۱) إذا خرج الْإمام فلا صلاۃ ولَا کلام إلٰی تمامھا۔ (شامی ج:۲ ص:۱۵۸، باب الجمعۃ، مطلب فی شروط وجوب الجمعۃ)۔

