بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

خطبۂ‌جمعہ‌زبانی‌پڑھنا‌مشکل‌ہو‌تو‌دیکھ‌کر‌پڑھے

سوال:۔

خطبۂ جمعہ میں خطیب اگر اکثر اوقات اٹک اٹک کر یا بھول کر ایسی غلطی کرلے کہ معانی بدل جائیں تو کیا اسے خطبہ کتاب میں دیکھ کر پڑھنے میں تردّد ہونا چاہئے؟

جواب:۔

خطبہ اچھی طرح یاد کیا جائے، یا دیکھ کر پڑھا جائے۔