جمعہکینماز
خطبۂجمعہکےپہلےخطبےمیںہاتھباندھنااوردُوسرےمیںتشہدکیطرحبیٹھنا
سوال:۔
نمازِ جمعہ کے پہلے خطبے میں ہاتھ باندھنا اور دُوسرے خطبے میں تشہد کی طرح بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب:۔
جی نہیں! خطبے کے دوران کسی خاص ہیئت میں بیٹھنا ضروری نہیں، جس طرح سہولت ہو بیٹھیں،(۱) خطیب کی طرف متوجہ رہیں۔(۲)
- (۱) أیضًا۔
- (۲) قولہ بل یجب علیہ أن یستمع ظاھرہ أنہ یکرہ الْإشتغال بما یفوّت السماع وإن لم یکن کلاما وبہ صرح القھستانی حیث قال إذ الْإستماع فرض کما فی المحیط أو واجب کما فی صلاۃ المسعودیۃ أو سُنّۃ وفیہ إشعار بأن النوم عند الخطبۃ مکروہ، إلّا إذا غلب علیہ کما فی الزاھدی۔ (ردالمحتار ج:۲ ص:۱۵۹، مطلب فی شروط وجوب الجمعۃ)۔

