جمعہکینماز
نمازِجمعہگھرکیبیٹھکمیںاداکرنا
سوال:۔
کیا جمعہ کی نماز کسی بھی گھر کی بیٹھک میں ہوسکتی ہے جس کا رقبہ ۱۰×۱۰ فٹ ہو؟
جواب:۔
جامع مسجد کے علاوہ دُوسری جگہ جمعہ پڑھنا مکروہ ہے، تاہم اگر وہاں ہر ایک شخص کو آنے کی اجازت ہو تو جمعہ ادا ہوجائے گا۔(۱)
- (۱) والْإذن العام والأداء علٰی سبیل الشھرۃ من جملۃ تلک الخصوصیات فلا تجوز بدونہ۔ (حلبی کبیر ص:۵۵۸)۔

