بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

اَذانِ‌اوّل‌کے‌بعد‌نکاح‌کرنا‌اور‌کھانا‌کھلانا‌جائز‌نہیں

سوال:۔

آ ج کل ہمارے مسلمانوں کا معمول بن چکا ہے کہ شادی، نکاح کا پروگرام جمعہ کے دن طے کرتے ہیں، اور عموماً کھانے پینے اور نکاح کا پروگرام بالکل نمازِ جمعہ کے قریب اَذانِ اوّل کے بعد منعقد کرتے ہیں، از رُوئے قرآن و حدیث اس پر روشنی ڈالیں کہ بروز جمعہ اَذانِ اوّل کے بعد شادی، نکاح اور کھانے وغیرہ کا انتظام کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

جمعہ کی اَذان کے بعد جمعہ کی تیاری کے علاوہ کوئی دُوسرا شغل جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) نیز دیکھئے: شرح مختصر الطحاوی للجصاص ج:۲ ص:۱۱۴ تا ۱۱۶، باب صلاۃ الجمعۃ۔