جمعہکینماز
جسمسجدمیںاِماممقرّرنہہو،وہاںبھینمازِجمعہجائزہے
سوال:۔
کیا ایسی مسجد میں جمعۃ المبارک جائز ہے جہاں کوئی مستقل اِمام مقرّر نہ ہو؟ البتہ مختلف نمازی نماز پنج گانہ میں اِمامت کے فرائض رضاکارانہ طور پر سرانجام دیتے ہوں؟
جواب:۔
ایسی مسجد میں بھی جمعہ جائز ہے۔

