بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جمعہ‌کی‌نماز

تفریح‌کے‌مقام‌یا‌اِجتماع‌کی‌جگہ‌پر‌نمازِ‌جمعہ‌اَدا‌کرنا

سوال:۔

کسی تفریح کے مقام یا اِجتماع کے موقع پر نمازِ جمعہ پڑھی جاسکتی ہے؟

جواب:۔

ایسی جگہ جمعہ کا اَدا کرنا مکروہ ہے۔(۱)

  1. (۱) الصلاۃ فی الطریق أی فی طریق العامۃ مکروھۃ وعللہ فی المحیط بما یفید انھا کراھۃ تحریم بقولہ لأن فیہ منع الناس عن المرور والطریق حق الناس أعد للمرور فیہ فلا یجوز شغلہ بما لیس لہ حق الشغل۔ (البحر الرائق ج:۲ ص:۲۰، باب ما یفسد الصلٰوۃ وما یکرہ فیھا)۔