مسافرکینماز
سفرمیںعصرکینمازشافعیوقتکےمطابقپڑھسکتےہیں
سوال:۔
حضرات سے سنا ہے کہ اگر سفر میں ہو، یا سفر کی جلدی ہو تو حنفی بھی عصر کی نماز شافعی وقت کے مطابق پڑھ سکتا ہے، اس کی کیا دلیل ہے؟
جواب:۔
عصر کی نماز صاحبین رحمہما اللہ کے نزدیک دو مثل سے پہلے بھی ہوسکتی ہے، اس لئے اگر آدمی سفر میں ہو تو اس کا مضائقہ نہیں۔(۱)
- (۱) وآخر وقتھا عند أبی حنیفۃ إذا صار ظل کل شیء مثلیہ سوی فیٔ الزوال ۔۔۔ وقالَا أی أبو یوسف ومحمد وھو قول الأئمۃ الثلاثۃ آخر وقتھا إذا صار ظل کل شیء مثلہ سوی فیٔ الزوال ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ج:۱ ص:۲۲۷، فروع فی شرح الطحاوی، طبع سھیل اکیڈمی لَاھور)۔

