بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسافر‌کی‌نماز

کیا‌سفر‌میں‌تہجد،‌اِشراق‌وغیرہ‌پڑھ‌سکتے‌ہیں؟

سوال:۔

کیا سفر میں ہم اپنی نمازِ تہجد، اِشراق، چاشت اور جمعہ کے دن صلوٰۃ التسبیح پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:۔

وقت اور فرصت ہو تو بلاشبہ پڑھ سکتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) گزشتہ حاشیہ: ویأتی المسافر۔۔۔ الخ ملاحظہ ہو۔