مسافرکینماز
سفرمیںسنتاورنوافلبھیاداکرناکیساہے؟
سوال:۔
کچھ لوگ سفر میں فرض تو قصر کرتے ہیں مگر سنت اور نفل پورے اِہتمام سے پڑھتے ہیں، جبکہ کچھ حضرات صرف فرض اور وہ بھی قصر پڑھتے ہیں، حنفی مسلک کیا ہے؟
جواب:۔
سفر میں فرض نمازوں میں قصر کی جائے گی، اور سنت اور نفل اگر موقع ہو تو پڑھ لیا جائے، ورنہ نہیں۔(۱)
- (۱) أیضا۔

