مسافرکینماز
دورانِسفرگاڑیمیںنماز
سوال:۔
اگر دورانِ سفر گاڑی میں بیٹھ کر نماز (فرض نماز) ادا کی ہو تو مقام پر پہنچ کر اس کو لوٹانا تو نہیں پڑے گا؟
جواب:۔
اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی قدرت تھی (خواہ سہارا لے کر کھڑے ہوں) تو بیٹھ کر نماز نہیں ہوئی، دوبارہ پڑھنا ضروری ہے،، اور قدرت نہیں تھی تو نماز ہوگئی۔(۱)
- (۱) أیضا۔

