مسافرکینماز
مسافرمقتدیکیمقیماِمامکےپیچھےنمازٹوٹگئیتودوبارہکتنیرکعتیںپڑھے؟
سوال:۔
کوئی مسافر، مقیم اِمام کی اِقتدا میں چار فرض رکعت پڑھ رہا تھا کہ کسی وجہ سے نماز ٹوٹ گئی، جب اِمام نماز پڑھ کر سلام پھیردے، بعد میں مسافر اکیلا نماز فاسد شدہ دوبارہ ادا کرے گا تو کتنی رکعت اس کو پڑھنی ہوں گی؟
جواب:۔
مقیم کی نماز پڑھے گا، یعنی پوری۔(۱)
- (۱) إذا اقتدی المسافر بالمقیم فی الوقت صح ولزمہ الْإتمام ۔۔۔ لو إقتدی بہ فی الوقت ثم خرج الوقت قبل تمامھا لأنہ حین اقتدی صار فرضہ أربعًا للتبعیۃ مع قبول الصلٰوۃ للتغیر وصار کالمقیم فی حق تلک الصلٰوۃ وصلٰوۃ المقیم لَا تصیر رکعتین بخروج الوقت ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ج:۱ ص:۵۴۲، فصل فی صلاۃ المسافر، طبع لَاھور)۔

