مسافرکینماز
پانیکےجہازمیںسفرِحجکریںتوکیاقصرکریںگے؟
سوال:۔
کیا حج کا سفر بھی قصر کہلاتا ہے؟ پانی کے جہاز سے ہم سفر کریں تو نماز قصر کرنی ہوگی؟
جواب:۔
سفر کے دوران نماز قصر ہوگی۔(۱)
- (۱) قال محمد رحمہ اللہ تعالٰی: یقصر حین یخرج من مصرہ ویخلف دور المصر کذا فی المحیط۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۳۹، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر)۔

