بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسافر‌کی‌نماز

قصر‌نماز‌کی‌قضا‌بھی‌قصر‌ہوگی

سوال:۔

اگر کوئی شخص سفر کے دوران مجبوری میں نماز اَدا نہ کرسکا تو کیا قضا نماز قصر اَدا کرے یا پوری پڑھے گا؟

جواب:۔

جو نمازیں سفر کے دوران ادا نہ کی گئیں ان کی قضا قصر کے مطابق ادا کی جائے گی۔(۱)

  1. (۱) أیضا۔