مسافرکینماز
حیدرآبادسےنوریآبادنوکریکےلئےآنےوالاوہاںپورینمازپڑھےگا
سوال:۔
میرا سوال یہ ہے کہ مجھے نوکری کے سلسلے میں روزانہ حیدرآباد سے نوری آباد آنا پڑتا ہے، جو حیدرآباد سے تقریباً ۷۰کلومیٹر پر ہے، پوچھنا یہ ہے کہ مجھے نوری آباد میں قصر نماز پڑھنی چاہئے یا پوری؟
جواب:۔
پوری نماز پڑھیں۔(۱)
- (۱) ولَا بد للمسافر من قصد مسافۃ مقدرۃ بثلاثۃ أیام حتی یترخص برخصۃ المسافرین ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۳۹، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔

