مسافرکینماز
سفرکیکیاحدہے؟
سوال:۔
سفر کی کیا حد مقرّر ہے؟ اور کیا سفری نمازوں کی قضا میں بھی فرض آدھے پڑھے جائیں گے؟
جواب:۔
سفر کی حد ۴۸ میل ہے،(۱) سفر کی قضا نمازیں بھی آدھی پڑھی جائیں گی۔(۲)
- (۱) ایضاً حاشیہ: قال فی النھایۃ: التقدیر۔۔۔الخ ملاحظہ ہو۔
- (۲) (والقضاء یحکی) أی یشابہ الأداء سفرًا وحضرًا لأنہ بعد ما تقرر لَا یتغیر (قولہ والقضاء) أی فلو فاتتہ صلٰوۃ المسافر وقضاھا فی الحضر یقضیھا مقصورۃ کما لو أداھا۔ (فتاویٰ شامی ج:۲ ص:۱۳۵ باب صلاۃ المسافر)۔

