بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسافر‌کی‌نماز

نماز‌کو‌قصر‌کرنے‌کی‌رعایت‌قیامت‌تک‌کے‌لئے‌ہے

سوال:۔

کیا نماز قصر کی رعایت صرف پہلے وقتوں کے لئے تھی جبکہ لوگ پیدل سفر کیا کرتے تھے یا اب بھی ہے؟

جواب:۔

صرف پہلے وقتوں کے لئے نہیں تھی، بلکہ قیامت تک کے لئے ہے۔(۱)

  1. (۱) عن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال: ان اللہ تعالٰی فرض الصلٰوۃ علٰی لسان نبیکم علی المسافر رکعتین وعلی المقیم أربعًا وفی الخوف رکعۃ۔ (صحیح مسلم ج:۱ ص:۲۴۱)۔ أیضًا: عن عائشۃ اُمّ المؤمنین رضی اللہ عنھا قالت: فرض اللہ الصلاۃ حین فرضھا رکعتین رکعتین فی الحضر والسفر، فاقرت صلاۃ المسافر، وزیدت فی صلاۃ الحضر۔ (صحیح البخاری ج:۱ ص:۵۱، کتاب الصلاۃ، باب کیف)۔