سجدۂسہو
مسبوقاِمامکےپیچھےاگربھولکردُرودشریفپڑھلےتواسپرسجدۂسہونہیں
سوال:۔
نماز ابھی باقی ہے مگر ایک شخص (اِمام کی) آخری رکعت میں دُرود شریف بھی پڑھ لیتا ہے، تو کیا سجدۂ سہو لازم آتا ہے؟
جواب:۔
نہیں۔(۱)
- (۱) (فإن سھا المؤتم) حالۃ إقتدائہ لم یلزم الْإمام ولَا المؤتم السجود، لأنہ إذا سجد وحدہ کان مخالفًا لِإمامہ، وإن تابعہ الْإمام ینقلب الأصل متبعًا، قیدنا بحالۃ الْإقتداء لأن المسبوق إذا سھا فیما یقضیہ یسجد لہ۔ (اللباب فی شرح الکتاب ج:۱ ص:۱۰۳، سھو الْإمام)۔

